لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی چھاﺅنی کے علاقے میں چارافراد نے والدہ کے
ہمراہ بازار سے سودا سلف لینے کے لئے جانے والی 18 سالہ ایف اے کی طالبہ کو
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چاروں ملزمان
کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شمالی چھاﺅنی کے علاقے محلہ خراس صدر
بازار کینٹ کی رہائشی”ا“ اپنی والدہ کے ہمراہ بازار سے سودا سلف لینے گئی
تو اسی دوران کار سوار چار ملزمان احسن مختار، کامران، عمران اور رمیض عرف
مانی نے اس کو زبردستی اغواءکرلیا اور کار میں ڈال کر ایک ہوٹل میں لے جاکر
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس کے بعد ملزمان لڑکی کو سڑک پر پھینک
کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں
حوالات میں بند کردیا ۔Index Labels
چاردرندوں کی طالبہ سے اجتماعی بداخلاقی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی چھاﺅنی کے علاقے میں چارافراد نے والدہ کے
ہمراہ بازار سے سودا سلف لینے کے لئے جانے والی 18 سالہ ایف اے کی طالبہ کو
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چاروں ملزمان
کو گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شمالی چھاﺅنی کے علاقے محلہ خراس صدر
بازار کینٹ کی رہائشی”ا“ اپنی والدہ کے ہمراہ بازار سے سودا سلف لینے گئی
تو اسی دوران کار سوار چار ملزمان احسن مختار، کامران، عمران اور رمیض عرف
مانی نے اس کو زبردستی اغواءکرلیا اور کار میں ڈال کر ایک ہوٹل میں لے جاکر
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس کے بعد ملزمان لڑکی کو سڑک پر پھینک
کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں
حوالات میں بند کردیا ۔
Labels:
Law and Order
Pakistan
No comments:
Post a Comment